غیر قانونی بھرتیوں پر سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون گرفتار

کراچی: غیر قانونی تعیناتیوں پر سابق ایم ڈی قومی ایئرلائن اعجاز ہارون کو گرفتار کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی طرف سے کراچی میں کارروائی کے دوران گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ ترجمان ایف … Continue reading غیر قانونی بھرتیوں پر سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون گرفتار